Spread the love
افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ بیرونی امداد پر انحصار ہے اور نہ معاشی مشکلات زوال کا سبب بنیں گی۔افغانستان کی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان معاشی مشکلات کے باعث زوال پذیر نہیں ہوگا کیونکہ افغانستان کا انحصار غیرملکی امداد پر نہیں ہے۔