Spread the love
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ آئی ایم ایف سے دوری کی وجہ سے ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھا۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد دیگر عالمی اداروں سے قرض لینا آسان ہو جاتا ہے۔ ہم بہت محنت سے آئی ایم ایف کو واپس لائے۔ بجلی پیٹرول مہنگا کرنا پڑا.پراپرٹی پر ٹیکس لگایا مجھے ہٹایا گیا تو آئی ایم ایف سے پیچھے ہٹ گئی۔