36

شاہ رُخ خان کی فلم پٹھان کا ریلیز کے پہلے ہی دن ریکارڈ توڑ بزنس…

Spread the love

4 سال بعد اسکرین پر جلوہ گر ہونے والے بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کی فلم پٹھان نے ریلیز کے پہلے ہی دن باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا۔دیپیکا اور شاہ رُخ خان کی نئی فلم پٹھان نے ریلیز کے پہلے دن کمائی کے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ فلم نے ریلیز کے پہلے ہی دن 54 کروڑ روپے کا ریکارڈ بزنس کیا ہے۔بھارت کے تجارتی تجزیہ کار رمیش بالا کے مطابق پٹھان ریلیز کے پہلے دن 54 کروڑ کی کمائی کر کے اب تک کی سب سے بڑی نان ہالیڈے اوپنر بن گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں