48

بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر واہگہ بارڈر پر مٹھائی اور تحائف کا تبادلہ…

Spread the love

پاکستان اور بھارت کے مابین تناؤ کے باوجود دونوں ممالک کی سرحدی فورسز ایک دوسرے کے مذہبی اور قومی تہواروں پر خیر سگالی کے طور پر مٹھائی کا تبادلہ کرتی ہیں۔بھارت کے 74 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر لاہور کے واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز اور بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) انڈیا کے مابین مٹھائی اور تحائف کا تبادلہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں