35

خواتین کے لیے مخصوص پنک پیپلز بس…

Spread the love

حکومت سندھ نے کراچی میں خواتین کے لیے مخصوص پنک پیپلز بس سروس چلانے کا اعلان کیا ہے۔کراچی میں پنک پیپلز بس سروس چلانے کا فیصلہ صوبائی وزیرٹرانسپورٹ شرجیل انعام کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ یکم فروری سے پنک پیپلز بس سروس کا آغاز کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں