50

بلوچستان کے ساتھ امتیازی رویہ ناقابل برداشت ہے:عبدالقدوس بزنجو

Spread the love

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ گیس فراہمی کے حوالے سے بلوچستان کے ساتھ امتیازی رویہ ناقابل برداشت ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے بیان میں کہا کہ گیس کمپنیوں کے رویے پر شہریوں میں اشتعال پایا جاتا ہے۔ بلوچستان طویل عرصے تک ملک کی گیس کی ضروریات پوری کرتا رہا ہے۔ آج شدید سرد موسم میں شہریوں کو گیس میسر نہیں۔گیس کی فراہمی کے حوالے سے بلوچستان کے ساتھ امتیازی رویہ ناقابل برداشت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں