Spread the love
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔
سی سی ٹی وی میں دیکھا گیا کہ فواد چوہدری کو ڈیفنس سے گرفتار کیا گیا اور گرفتاری کے لیے اسلام آباد کی دو موبائل وین آئیں۔