33

آصف علی زرداری کو بڑا ریلیف…

Spread the love

احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کو بڑا ریلیف فراہم کرتے ہوئے پارک لین ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ریفرنس واپس بھیجنے کا حکم جاری کیا.عدالت نے آج دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں