Spread the love
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چودھری کو فوری پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جیز کو طلب کرلیا۔ہائی کورٹ میں فواد چودھری کو حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ڈیڑھ بجے فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکم دیا۔