55

مریم نواز 28 جنوری کو پاکستان پہنچیں گی…

Spread the love

پاکستان مسلم لیگ نواز کی سینئر نائب صدر و و چیف آرگنائزر مریم نواز 28 جنوری کو پاکستان پہنچیں گی۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی کی وطن واپسی سے متعلق شیڈول میں رد و بدل سے متعلق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ کے ذریعے آگاہ کیا.
اپنے ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مریم نواز صاحبہ اب 28 جنوری، ہفتے کی سہہ پہر 3 بجکر 5 منٹ پر لاہور پہنچیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں