71

سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات…

Spread the love

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی کی 235 یونین کونسلز پر ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں سے 229 یوسیز کے نتائج تیار کرلیے جبکہ شکایات اور دوبارہ گنتی کی درخواستوں پر 6 کے نتائج کو روک لیا ہے۔سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں کراچی کی 246 میں سے 235 یونین کونسلز پر 15 جنوری کو الیکشن ہوئے.جن میں ریٹرننگ آفیسر کے مرتب کردہ نتائج میں پیپلزپارٹی 91 جماعت اسلامی 85 اور پی ٹی آئی 42 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں