62

پی ایس ایل8:ہمارے ہیروز کے لیے 34 شخصیات کا انتخاب کیا جائے گا…

Spread the love

پی ایس ایل8 کے دوران قومی ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔شائقین کھیلوں،تعلیم، صحت، آرٹ، ثقافت، موسیقی،سماجی کاموں اور ٹیکنالوجی میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی نمایاں شخصیات کو 28جنوری تک ایک فارم کے ذریعے نامزد کریں گے۔حتمی فہرست چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی،سلیمی ہاشمی،عمر سیف اور نیئر علی پرمشتمل پینل کو پیش کی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں