45

دو دن میں نگراں صوبائی کابینہ فائنل کردیں گے:غلام علی

Spread the love

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ دو دن میں نگراں صوبائی کابینہ فائنل کردیں گے.جلد وزیراعظم یہاں آئیں گے اور صوبے کو بہت کچھ دے کر جائیں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ صوبائی نگراں کابینہ کے لیے کام مکمل کرلیا گیا ہے دو دن میں صوبائی کابینہ فائنل ہو جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں