66

فلم جوائے لینڈجلد بھارتی سنیما گھروں میں ریلیز…

Spread the love

پاکستان کی آسکرز کیلئے نامزد فلم جوائے لینڈجلد بھارتی سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جوائے لینڈ سنڈینس فلم فیسٹیول میں امریکی پریمیئر کے بعد روایتی تھیٹر ریلیز کے لیے بھارت سمیت دنیا بھر کا سفر کرے گی۔جوائے لینڈ کی پروڈکشن ٹیم نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ فلم دیگر ممالک سمیت بھارت میں بھی نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں