53

جعفر ایکسپریس کو ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس سے نشانہ بنایا گیا…

Spread the love

بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث جعفر ایکسپریس کے انجن سمیت 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئيں۔
ریلوے حکام کے مطابق بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفرایکسپریس زد میں آگئی اور ٹرین میں سوار 18مسافر زخمی ہوئے جنہیں سی ایم ایچ سبی منتقل کردیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں