51

پروجیکٹ عمران سےملک کو پاک کرنا اتحادی حکومت کی بڑی کامیابی ہے،وزیراطلاعات

Spread the love

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک کو پروجیکٹ عمران سے پاک کرنا اتحادی حکومت کی بڑی کامیابی ہے۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ اتحادی حکومت نے ملک کو سب سے بڑے غیرملکی ایجنٹ فتنے اور مافیا سے نجات دلائی ہے۔پروجیکٹ عمران نے ملک کو معاشی دیوالیے کی طرف دھکیلا۔ آج ملک میں مہنگائی، معاشی تباہی اور سیاسی عدم استحکام اسی وجہ سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں