43

تھر میں کوئلے کی فراہمی رکنے سے بجلی کی پیداوار میں کمی کا خدشہ…

Spread the love

تھر میں کوئلے کی پیداوار معطل ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔چینی کمپنیوں سے خریدے گئے آلات اور پرزہ جات کی درآمد کے لیے ایل سی کی منظوری میں بھی تاخیر کا سامنا ہے۔تھر کول پراجیکٹ کے آلات کی درآمد کے لیے ایل سیز کی منظوری میں تاخیر کے باعث کوئلے کی پیداوار رکنے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں