18

کھلاڑیوں کے ہوٹل کیلئے مجوزہ زمین ججز و جرنیلز کو دے دی گئی،نجم سیٹھی

Spread the love

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں کھلاڑیوں کے ہوٹل کیلئے مجوزہ زمین ججوں اور جرنیلوں کو دے دی گئی۔نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ کراچی میں کرکٹ میچز کے موقع پر شہریوں کو ٹریفک کی دشواریوں سے بچانے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کے قریب فائیو اسٹار ہوٹل تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ اس منصوبے پر دس برس تک بات چیت چلتی رہی لیکن پھر پی سی بی نے یہ زمین ججوں اور جرنیلوں کو دے دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں