31

حکومت کو ٹی ٹی پی کے مختلف دھڑوں میں فرق کرنا چاہیے،عمران خان

Spread the love

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو ٹی ٹی پی کے مختلف دھڑوں میں فرق کرنا چاہیے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ تحریک طالبان پاکستان کے کچھ دھڑوں کی بحالی ممکن ہے.دیگر کے خلاف طاقت استعمال کرنے کا آپشن استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن یہ آخری راستہ ہونا چاہیے۔ حکومت کو دیکھنا ہوگا کہ ٹی ٹی پی کے کون سے گروپ تشدد ترک کر سکتے ہیں اور کسے بحال کیا جا سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں