54

پاکستان کو قرض کی فراہمی مؤخر کرنے سے متعلق خبریں، ورلڈ بینک کا بیان آگیا

Spread the love

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے آپریشنز میں ممکنہ تاخیر سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔
گزشتہ روز میڈیا پر اس قسم کی خبریں آئی تھیں کہ ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری ایک سال کے لیے مؤخر کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں