41

پاکستان کو سعودی عرب سے امداد ملنے میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی…

Spread the love

.پاکستان کو سعودی عرب سے امداد ملنے میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی۔سعودی عرب نے گرانٹ، ڈپازٹ اور سرمایہ کاری سب کی سب معاشی اصلاحات سے مشروط کردی۔سعودی وزیرخزانہ محمد بن عبداللہ الجدان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہم پہلے کسی شرط کے بغیر پیسے دے دیا کرتے تھے.اب ایسا نہیں ہوگا سعودی عرب اپنے لوگوں سے ٹیکس لیتا ہےجو ہم سے امداد لیتے ہیں انہیں بھی یہی کرنا ہوگا ٹیکس نظام میں اصلاحات لانا ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں