Spread the love
پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا لندن میں اہم اجلاس ہو رہا ہے۔پارٹی قائد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی حسین نواز کے دفتر میں ملاقات جاری ہے.، اجلاس میں مریم نواز، رانا ثنا اللہ، جاوید لطیف اور پرویز رشید شریک ہیں۔