54

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا…

Spread the love

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈرن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا.استعفیٰ کا اعلان پارٹی کے سالانہ اجلاس کے دوران کیا۔42 سالہ جیسینڈا آرڈرن نے کہا کہ میں نے موسم گرما کے وقفے کے دوران اس بات پر غور کیا تھا کہ آیا میرے پاس وزیراعظم کا منصب جاری رکھنے کی توانائی موجود ہے لیکن اب اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ ایسا نہیں ہے اور ایسے حالات میں میرا اپنی پوزیشن پر کام جاری رکھنا نیوزی لینڈ کے حق میں ضرر رساں ہو سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں