49

قومی اسمبلی کا کل ہونے والا اجلاس مؤخر…

Spread the love

قومی اسمبلی کا کل بروز جمعہ ہونے والا اجلاس مؤخر کر دیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے 20 جنوری کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل کے بجائے اب 27 جنوری دن 11 بجے ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں