52

ایران میں 5.8 شدت کا زلزلہ،درجنوں افراد زخمی، سینکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا…

Spread the love

ایران میں 5.8 شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا. زلزلے کے نتیجے میں 70 افراد زخمی اور 300 گھروں کو نقصان پہنچا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کے روز ترکیہ کی سرحد کے قریب واقع ایرانی علاقوں میں 5.8 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس کے باعث لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں