40

منصور عثمان اعوان نے اٹارنی جنرل پاکستان بننے سے معذرت کر لی…

Spread the love

منصور عثمان اعوان نے اٹارنی جنرل پاکستان بننے سے معذرت کر لی۔ذرائع کے مطابق منصور عثمان اعوان نے ذاتی وجوہات کے باعث اٹارنی جنرل پاکستان کا عہدہ لینے سے معذرت کی ہے جس کے بعد وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل کے لیے نئے ناموں پر غور شروع کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں