46

پاکستانی روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری،امریکی ڈالر مزید مہنگا…

Spread the love

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر 229 روپے 15 پیسے پر بند ہوا جو گزشتہ روز 228 روپے91 پیسے تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں