34

پیپلز پارٹی دوبارہ گنتی کے نام پر دھاندلی کرنا چاہتی ہے:حافظ نعیم

Spread the love

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی دوبارہ گنتی کے نام پر قبضہ کرکے دھاندلی کرنا چاہتی ہے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ 25فیصد سے زائد رہا.4 مرتبہ بلدیاتی اعلان ہوکر الیکشن ملتوی ہوا. آخری لمحوں تک لوگوں کو کنفیوژن میں ڈالا تاکہ لوگوں کی بڑی تعداد ووٹ نہ ڈالے.الیکشن والے دن نہ عملہ تھا نہ وقت پر پولنگ شروع ہوئی جب پولنگ ختم ہوئی. فارم 11 اور 12 نہیں دیاجارہا تھا.پوسٹ پول دھاندلی کرائی گئی اور پریذائیڈنگ افسر کو اپنی مرضی کے نتائج کیلئے تقرر کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں