Spread the love
15 جنوری کو وفات پانے والے پاکستان کی صحافت کے مایہ ناز صحافی و ایڈیٹرخالدرشید چوہدری کی یاد میں سافما،پی ایف یو جے،پی یو جے اور بھائی ساہر رشیدکی جانب سے جمعہ 20 جنوری سہ پہر 3 بجے بمقام سافما آڈیٹوریم 177-A شادمان ٹو لاہور میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔صحافی خالد چوہدری نے جمہوریت،انسانی حقوق اور آزادی صحافت کیلئے بدترین تشدد اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں.