38

موجودہ حکمرانوں کو مشکل فیصلوں پر سیاسی قیمت ادا کرنی پڑیگی:شوکت ترین

Spread the love

سابق وزیر خزانہ اور پی ٹی آئی رہنما شوکت ترین نے کہا ہےکہ موجودہ حکمرانوں کو مشکل فیصلوں پر سیاسی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ کووڈ کے باوجود پی ٹی آئی حکومت نے 2 سالوں میں ریکارڈ پرفارمنس دی لیکن مہنگائی کو جواز بنا کر ہماری حکومت کو گرایا گیا جب کہ موجودہ حکومت نے 6 ماہ میں 6.5 ٹریلین کا قرض لیا ہے. ہم نے چار سالوں میں 19 ٹریلین قرض لیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں