35

ضمنی الیکشن:عمران خان کی تمام حلقوں سے کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم…

Spread the love

الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تمام حلقوں سے کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جانب سےکامیابی کے اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کرانے پرنوٹس لیا تھا جس پر چیف الیکشن کمشنرکی زیر صدارت 5 رکنی کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں