40

سندھ حکومت کا کروڑوں روپے سے تیار کردہ جہانگیر روڈ ایک ماہ بعد کھنڈر بن گیا…

Spread the love

گزشتہ ماہ گیارہ کروڑ روپے کی لاگت سے تیار ہونے والی جہانگیر روڈ ایک ماہ میں ہی تباہ ہو گئی۔سندھ حکومت نے مرتضیٰ وہاب کی سربراہی میں ضلع شرقی میں واقع جہانگیر روڈ کے لیے فنڈز جاری کرکے سڑک کی تعمیر کروائی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں