48

کیماڑی میں احتجاج:علی زیدی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج…

Spread the love

ڈی سی کیماڑی آفس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سائٹ ایریا میں ڈی سی آفس کیماڑی کے باہر احتجاج کے دوران ڈی سی آفس میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کی جانب سے توڑ پھوڑ اور فائرنگ کرنے کا مقدمہ سائٹ اے تھانے میں درج کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں