53

عمران خان کو کچھ کہوں تو ساس اور والدہ کھانا بھی سامنے سے اٹھا لیتی ہیں:صحیفہ جبار

Spread the love

نامور ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے بتایا ہے کہ ان کی ساس اور والدہ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہت بڑی مداح اور سپورٹر ہیں۔صحیفہ جبار نے بتایا کہ ‘اگر کبھی غلطی سے ہم میں سے کسی نے عمران خان کے خلاف کچھ کہہ دیا اور اگر سامنے کھانا پڑا ہےتو دونوں ہی اسے اٹھا کر واپس لے جاتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں