60

گردوں کے جان لیوا دائمی امراض سے بچنا بہت آسان…

Spread the love

گردوں کے تکلیف دہ دائمی امراض سے بچنا چاہتے ہیں؟تو ہر ہفتے کچھ مقدار میں مچھلی کھانا عادت بنالیں۔یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔جارج انسٹیٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ اور نیو ساؤتھ ویلز یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ہفتے میں 2 بار چربی والی مچھلی کھانے سے گردوں کے دائمی امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے جبکہ اس عضو کے افعال بھی عمر گزرنے کے ساتھ متاثر نہیں ہوتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں