37

گھر کا پتا اور نمبر لیک،منیب بٹ نے فیروز کیخلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کروا دی…

Spread the love

اداکار منیب بٹ نے اہلیہ اداکارہ ایمن خان اور ان کی بہن منال خان کے گھر کا پتا اور موبائل نمبر انٹرنیٹ پر لیک کرنے پر فیروز خان کے خلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کرادی۔منیب نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ انہوں نے ایمن اور منال کی ذاتی معلومات سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے باعث فیروز کے خلاف شکایت درج کروائی اور مطالبہ کیا کہ فیروز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں