Spread the love
میکسیکو کے شہر ویراکروز میں 10 سالہ بچے نے 11 سالہ بچے کو ویڈیو گیم میں ہارنے کے سبب گولی مار کے قتل کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویرا کروز میکسیکو کے سب سے زیادہ پرتشدد شہروں میں سے ایک ہے جس کی وجہ منشیات کے اسمگلروں کے درمیان ہونے والی مسلسل جنگ ہے۔