55

راکھی ساونت کو پولیس نے گرفتار کر لیا…

Spread the love

معروف بھارتی ڈانسر اور ماڈل راکھی ساونت کو بھارتی پولیس نے گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت کو بھارتی اداکارہ شیرلن چوپڑا کیس میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ راکھی آج شام شوہر عادل خان کے ہمراہ اپنی ڈانس اکیڈمی کا آغاز کرنے والی تھی تاہم انھیں آج صبح امبولی پولیس کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں