27

سال نو پر نیپرا کا قوم کو نیا تحفہ،بجلی کی قیمت میں اضافہ…

Spread the love

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سال نو پر قوم کو نیا تحفہ دیتے ہوئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔
نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک روپے 49 پیسے سے 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ تک اضافہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں