46

سپریم کورٹ کی بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق آگاہی مہم چلانے کی ہدایت…

Spread the love

سپریم کورٹ نے بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق ملک بھر میں آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کی ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بریسٹ کینسر اور امراض قلب سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان کو دونوں امراض سے بچاؤکی آگاہی مہم پرحکومت سے ہدایات لینےکاحکم دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں