47

معاشی حالات یہی رہے تو مارچ تک ہنگامے پھوٹ پڑیں گے: صنعتکار

Spread the love

صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ سپلائی چین نہ کھلی تو بے روزگاری کا سیلاب آئے گا اور رمضان میں دالیں 1000 روپے کلو تک ہو جائیں گی۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) آمد پر صدر ایف پی سی سی آئی عرفان شیخ نے کہا کہ ایکسپورٹرز اور امپورٹرز اسٹیٹ بینک کی طرف دیکھ رہے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں