55

بھارت چین کی جگہ سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن چکا ہے:رپورٹ

Spread the love

بھارت ممکنہ طور پر چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن چکا ہے۔یہ بات ورلڈ پاپولیشن ریویو (ڈبلیو پی آر) نے ایک رپورٹ میں بتائی۔ادارہ دنیا بھر میں آبادی اور سماجی اعدادوشمار پر کام کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں