53

ون ڈے میں ایک اور بھارتی بیٹر نے ڈبل سنچری اسکور کر ڈالی…

Spread the love

ون ڈے کرکٹ میں ایک اور بھارتی بیٹر نے ڈبل سنچری جڑ دی۔بھارتی شہر حیدرآباد میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ہونے والے ون ڈے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 349 رنز بنائے۔349 میں سے 208 رنز بھارتی بیٹر شبھمن گِل نے بنائے.اوپنر شبھمن گِل نے 149 گیندوں پر 19 چوکوں اور 9 چھکوں کی مددسے 208 رنز کی اننگز کھیلی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں