62

پی ٹی آئی کے پاس حکومت کیلئے مزید سرپرائز موجود ہیں: فواد چوہدری

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے ان کی جماعت کے پاس حکومت کو دینے کے لیے مزید سرپرائز موجود ہیں۔رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کئی لوگ تحریک انصاف میں آنے کے لیے رابطے میں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں