38

پی ٹی آئی تمام نشستوں پر دوبارہ الیکشن لڑے گی:پرویز خٹک کا اعلان

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی سے 34 پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور ہونے کے بعد ہم تمام نشستوں پر دوبارہ الیکشن لڑیں گے۔ جب ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ اب اگلا پلان کیا ہوگا تو پرویز خٹک بولے کہ جو بھی پلان ہوگا وہ نظر آجائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں