31

کراچی بلدیاتی انتخابات:الیکشن کمیشن نے 6 یونین کونسلز میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا…

Spread the love

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن میں کراچی کی 6 یونین کونسلز میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بے ضابطگیوں پر نوٹس جماعت اسلامی کی درخواست پر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں