40

وفاقی حکومت نے شہباز گل کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواست واپس لے لی…

Spread the love

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں دائر شہباز گل کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواست واپس لے لی۔وفاقی حکومت کی درخواست پر اِن چیمبر سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کی۔سپریم کورٹ نے شہباز گل کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لینے کی استدعا منظور کر لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں