33

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی دور میں نیب آرڈیننس سے بری ہونیوالوں کی تفصیلات طلب کرلیں…

Spread the love

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں قومی احتساب بیورو (نیب) آرڈیننس سے بری اور مستفید ہونے والوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں3 رکنی خصوصی بینچ نےکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں