42

نواز شریف ایک ماہ میں پاکستان آ رہے ہیں،استقبال کرنے خود جاؤں گا:گورنر پنجاب

Spread the love

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ نواز شریف ایک ماہ میں پاکستان آ رہے ہیں. ان کا استقبال کرنے خود ائیرپورٹ جاؤں گا۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا کہنا تھا پرویز الٰہی نے ون آن ون ملاقات میں کہا تھا اسمبلی نہیں توڑنا چاہتا. پرویز الٰہی نے یہ بھی کہا تھا کہ اسمبلی نہ توڑنے پر عمران خان کو قائل کر لوں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں