40

سیاسی جماعتیں فوج کی عدم مداخلت کے موقع سے فائدہ اٹھائیں:صدر مملکت

Spread the love

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے سیاست میں مداخلت نہ کرنے کے ارادے کو سراہتے ہیں۔تاجر رہنماؤں سے گفتگو میں عارف علوی نے کہا کہ سیاسی جماعتیں فوج کی عدم مداخلت کے موقع سے فائدہ اٹھائیں. مسائل کے حل کیلئے جمہوری طریقہ اپنائیں۔صدر عارف علوی نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ کی حامل حکومت ہی عوام کو مشکل فیصلوں پر رضامند کرسکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں